پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں کروشیا نے 53ویں منٹ میں ایوان پیریشیچ کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، تاہم پرتگال نے 68ویں منٹ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے آسٹریا کو 3-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریا کو 3-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں اسپین کی جانب سے میکل اویارزابال نے 36ویں اور 89ویں منٹ میں دو گول اسکور کیے، جبکہ پیڈرو مزید پڑھیں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز کے لیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ٹیم میں چند اہم تبدیلیوں کی سفارش کی ہے جس کے تحت فاسٹ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: امریکا میں ارجنٹائن ٹیم کی سخت سیکیورٹی چیکنگ، میسی کا دلچسپ ردِعمل توجہ کا مرکز بن گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران امریکا میں بعض اسٹار کھلاڑیوں سمیت مختلف ٹیموں کی مجرمانہ انداز میں تلاشی پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ امریکا کے مختلف ایئرپورٹس کی کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں سینیگال، ازبکستان اور جرمن ٹیم کو سخت تلاشی کے عمل سے گزرتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ عراق مزید پڑھیں

پی سی بی اور سعودی کرکٹ فیڈریشن میں تاریخی شراکت، جدہ میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے، جس کے تحت جدہ میں ایک جدید بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ معاہدے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں