
ون پوائنٹ نوید نقوی یوں تو پاکستان کا ایک ایک انچ جنت نظیر ہے اور یہ ہمیں اپنی جان سے بھی پیارا ہے، لیکن کشمیر کی خاطر پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کو اپنی شہ رگ سمجھتا ہے اور مزید پڑھیں






















































































































































