شہرِ قائد کی فعال اور نمایاں ادبی تنظیم ادب دوست کراچی اور شعبۂ اردو ، ہمدرد یونیورسٹی کے اشتراک سے مشاعرہ

شہرِ قائد کی فعال اور نمایاں ادبی تنظیم ادب دوست کراچی اور شعبۂ اردو ، ہمدرد یونیورسٹی کے اشتراک سے مشاعرہ مشاعرے کی صدارت معروف شاعرہ محترمہ رضیہ سبحان نے کی۔ مہمانِ خصوصی کی مسند پہ جناب افتخار ملک ایڈوکیٹ براجمان تھے۔ جب کہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر فیاض شاہین نے انجام دیے۔ مشاعرے میں مزید پڑھیں

ادبی ماہنامہ سیپ کے بانی و مدیر نسیم درانی انتقال کر گئے اناللہ واناالیہ راجعون

Shah Waliullah ادبی ماہنامہ سیپ کے بانی و مدیر نسیم درانی انتقال کر گئے اناللہ واناالیہ راجعون ادب کی دنیا میں بعض شخصیات صرف نام نہیں ہوتیں، پورا زمانہ ہوتی ہیں۔ اُن کے جانے سے محض ایک فرد رخصت نہیں ہوتا، ایک تاریخ کا دروازہ بند ہو جاتا ہے۔ ادبی جریدہ “سیپ” کے بانی اور مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ”ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025“ آب و تاب سے جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ”اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ آرٹس بلڈنگ“ کا افتتاح کردیا۔۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول کی بدولت کراچی شہر کی مانند رونقیں بحال ہوئی ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ آرٹ اسکول کی عمارت تاریخی عمارت ہے جس کے ایک طرف معروف مصور صادقین اور دوسری جانب آرٹس کونسل کا لوگو نمایاں ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کراچی () آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں آب و مزید پڑھیں

دو روزہ چاک اردو افسانہ کانفرنس کا شاندار افتتاح

کراچی ( ) چاک فکشن فورم کے زیرِ اہتمام دو روزہ چاک اردو افسانہ کانفرنس کا آغاز شاندار انداز میں ہوا،افتتاحی سیشن کی صدارت کرتے ہوئے ملک کے ممتاز ادیب اور محقق پروفیسر سحر انصاری نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد افسانہ نگاروں کی پوری کہکشاں نظر آتی ہے، فکشن کے دائرے میں افسانے مزید پڑھیں

طرحی شعری نشست بیادِ راہی معصوم رضا مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اردو

طرحی شعری نشست بیادِ راہی معصوم رضا مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اردو ۲۱ نومبر ۲۰۲۵ء مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اردو کے زیرِ اہتمام عالمی مشاعرہ بیادِ راہی معصوم رضا کے سلسلے کی دوسری طرحی شعری نشست آج ۲۱ نومبر ۲۰۲۵ء کو نہایت وقار، شائستگی اور ادبی گرمجوشی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس نشست مزید پڑھیں