
ستھرا پنجاب ، ستھرا پاکستان کی جانب گامزن ون پوائنٹ نوید نقوی صفائی نصف ایمان ہے اور یہ فرمان اپنی عظیم ترین پوشیدہ حکمت بھی رکھتا ہے۔ باشعور قومیں سب سے پہلے صفائی پر دھیان دیتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ہسپتال ویران اور کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں۔ میں ہمیشہ مزید پڑھیں






















































































































































