عامر لیاقت حسین کی یاد میں

تحریر: سہیل دانش وہ محض شومین نہیں تھا بلکہ اپنے وقت کا چمکتا دمکتا سپر اسٹارتھا۔ اگر آپ انہیں حوادث افعال احوال کے حوالے سے پہچاننے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں تو وہ ایک سرکش گھوڑے کی پشت پر سوار تیراندازی کرتا شہسوار تھا۔ زمانہ طالب علمی سے اُن میں خطابت کے جوہر لاجواب تھے۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان الیکشن اور پاکستان کی سیاست: ڈاکٹر عشرت العباد خان ناگزیر کیوں؟

گلگت بلتستان الیکشن اور پاکستان کی سیاست: ڈاکٹر عشرت العباد خان ناگزیر کیوں؟ تحریر: رضوان احمد فکری گلگت بلتستان کے انتخابات ایک مرتبہ پھر پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے اہم امتحان بن کر سامنے آئے ہیں۔ یہ خطہ اپنی جغرافیائی اہمیت، قدرتی وسائل، سیاحت اور قومی سلامتی کے حوالے سے غیر معمولی حیثیت رکھتا مزید پڑھیں

شاہی قلعہ لاہور کے نیچے چھپی دنیا

اگر آپ لاہور کے شاہی قلعے کی بلند و بالا فصیلوں کے نیچے کھڑے ہوں تو شاید اندازہ نہ ہو کہ آپ کے قدموں تلے ایک ایسی تہذیب چھپی ہوئی ہے جو صدیوں تک اندھیرے، خاموشی اور پراسراریت میں ڈوبی رہی۔ لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کے نیچے موجود متعدد زیرزمین چیمبرز، گزرگاہیں اور تہہ مزید پڑھیں

پانی کی ایک بوند بھی نہ ملی صحرائے صحارا میں پچاس مسافر جان کی بازی ہار گئے

ون پوائنٹ نوید نقوی پانی کی ایک بوند کی کیا قیمت ہوتی ہے وہ آپ اس وقت جان سکتے ہیں جب بیابان ہو اور آپ پیاس سے بے حال ہوں، کھانے پینے کے لیے کچھ بھی نہ ہو، چلچلاتی دھوپ ہو، ظلم کی گرمی اور صحرا کی قاتل خاموشی ہو، تب آپ کو اندازہ ہوگا مزید پڑھیں

ہم بھی کیا قوم ہیں (تیسرا حصہ)

ہم بھی کیا قوم ہیں (تیسرا حصہ) تحریر: سہیل دانش ہم اپنے ماضی سے سبق تو سیکھ سکتے ہیں، ہم اپنے سسٹم کے زوال کی داستان کو پڑھ بھی سکتے ہیں لیکن ماضی دنیا کی وہ واحد چیز ہے جسے قدرت بھی نہیں بدل سکتی، قدرت نے ہمیں بے شمار وسائل اور نعمتوں سے نوازا مزید پڑھیں