موسم
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان۔
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک جبکہ دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم مغربی/زیریں خیبر پختونخوا اور شمالی بلو چستان میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔
منگل کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ دن کے دوران موسم گرم رہنے کی توقع۔
Load/Hide Comments


















































































