
Humera Biker is at Patriata. مجھے یاد ہے، ایک دن بیٹھے بیٹھے میں نے میاں اعظم صاحب سے کہا تھا، “سر، پاکستان کی خواتین بائیکرز کو بھی حکومتی سطح پر پہچان ملنی چاہیے۔” انہوں نے میری بات سنی، وہی مانوس سی مسکراہٹ دی اور بولے، “حمیرا، یہ کام ہم کریں گے۔ یہ صرف تمہارا خواب مزید پڑھیں
















































