
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے پہلی حسن افروز خواتین کی میراتھن ریس کا افتتاح کر دیا خیرپور یوتھ کونسل کے زیرِ اہتمام پہلی حسن افروز میراتھن خواتین ریس کا شاندار آغاز کوٹ ڈیجی کے شہر حسین آباد سے شروع ہو کر خیرپور تک رکھی گئی ہے، مزید پڑھیں
































































