ٹریول ولاگ: دنیا کے سب سے قدآور (چھوٹے قد کے) انسانوں سے ملاقات

ٹریول ود اے کے (Travel with AK) چینل کے اسپیشل ٹریول ولاگ میں میزبان نے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے افراد سے ملاقات کی۔

اس منفرد اور دلچسپ تجربے میں انہوں نے مختلف افراد سے ملاقات کی اور ان کی زندگی، روزمرہ معمولات اور تجربات کو قریب سے جاننے کی کوشش کی۔

یہ تمام دلچسپ لمحات اسپیشل ٹریول ولاگ میں دیکھے جا سکتے ہیں، جہاں اس منفرد ملاقات کے تجربے کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے۔