پاکستان کا پوشیدہ گاؤں: روایتی طریقے سے پان کی منفرد کاشت کا حیرت انگیز منظر

پاکستان میں ایک ایسا پوشیدہ گاؤں بھی موجود ہے جہاں پان (بیٹل لیف) کی کاشت ایک منفرد اور روایتی طریقے سے کی جاتی ہے۔

مشہور ٹریول کانٹینٹ کریئیٹر Arif Ali اپنی نئی ویڈیو میں اسی پراسرار اور خوبصورت دیہی علاقے کا سفر دکھاتے ہیں، جہاں وہ بتاتے ہیں کہ یہ جگہ عام دنیا سے بالکل مختلف محسوس ہوتی ہے۔

اس گاؤں میں نسلوں سے مقامی کسان پان کے پتے اگاتے آ رہے ہیں۔ گھنے سبز کھیتوں اور قدرتی ماحول سے گھری یہ بستی پاکستان کی زرعی خوبصورتی کا ایک انوکھا منظر پیش کرتی ہے۔

اس فارم کے مالک سے اہم گفتگو ہوئی جس میں اس جگہ سے متعلق مزید قیمتی معلومات اور تفصیلات سامنے آئیں۔

فارم میں کام کرنے والوں نے بتایا کہ یہ عمل آخر کیسے کیا جاتا ہے، آئیے ہم بھی دیکھتے ہیں۔

Full video… Desi Traveller

رپورٹ صبیح سالک