دبئی: بارش میں اسٹنٹس کرنے والے ڈرائیورز کی گاڑیاں تحویل میں، بھاری جرمانے بھی عائد

دبئی پولیس نے حالیہ بارشوں کے دوران خطرناک اسٹنٹس اور لاپروا طریقے سے ڈرائیونگ میں ملوث گاڑیوں کو ضبط کرکے بھاری جرمانے عائد کردیے گئے۔ ٹریفک کے جنرل ڈپارٹمنٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئر جمعہ سالم بن سویدان کے مطابق پولیس گشت کے دوران ایسے ڈرائیورز کی نشاندہی کی گئی جو ڈرفٹنگ اور دیگر خطرناک حرکات میں ملوث مزید پڑھیں

500 لڑکیوں کو عشق کا جھانسہ دینے والا ملزم گرفتار

دنیا میں ایسے دل پھینک لوگ بھی ہیں جو کئی لڑکیوں کو پیار کے جھانسے میں پھنساتے ہیں لیکن ایک نے 500 لڑکیوں سے عشق کا ڈراما رچایا۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں فریب دینا لوگوں کے لیے بہت آسان ہو گیا ہے۔ کئی ایسے واقعات سامنے آ چکے ہیں جہاں پیار کا جھانسا مزید پڑھیں

بھارت: شادی میں رس گلہ بار بار مانگنے پر کیٹرر نے بچے کو جلتے تندور میں دھکیل دیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک شادی کی تقریب کے دوران 11 سالہ بچے کو کیٹرنگ کے ایک ملازم نے جلتے ہوئے تندور میں دھکیل دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زخمی بچے کی شناخت چمن کے نام سے ہوئی ہے، واقعے کے بعد متاثرہ بچے کو شدید زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل مزید پڑھیں

کوئٹہ کو اپنے اندر یہ تبدیلی لانی چاہیے۔ …..محمد یوسف ماہر کا مشورہ.

لاہور پی ایس ایل کے خلاف کوئٹہ کے اہم میچ سے پہلے محمد یوسف ماہر کا مشورہ… آج رات بڑا ٹکراؤ کوئٹہ کو اپنے اندر یہ تبدیلی لانی چاہیے۔…..بہادری سے کھیلنا چاہیے… قابلیت کی وجہ سے وہ جیت سکتے ہیں۔ پی ایس ایل 2026 میں بہت سے نوجوان ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کر رہے مزید پڑھیں

لائف بوائے کے ساتھ مضبوط، چمکدار، بال یقینی

ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کے بال نہ صرف لمبے اور گھنے ہوں بلکہ چمکدار اور مضبوط بھی ہوں۔ بالوں کی خوبصورتی میں چمک اور مضبوطی کا خاص مقام ہے۔ آج کل مارکیٹ میں مختلف برانڈز کے شیمپو دستیاب ہیں، مگر لائف بوائے شیمپو اپنی انوائی خصوصیات کی وجہ سے بہت مقبول ہو رہا مزید پڑھیں