سندھ پارلیامانی رپورٹرزایسوسیئیشن کےعہدیداران کومبارکباد ملنےکاسلسلہ جاری پیپلزپارٹی رہنمامحکمہ بلدیات کےپارلیامانی سیکریٹری قاسم سراج سومروسیپراآفس پہنچ گئے

سندھ پارلیامانی رپورٹرزایسوسیئیشن کےعہدیداران کومبارکباد ملنےکاسلسلہ جاری پیپلزپارٹی رہنمامحکمہ بلدیات کےپارلیامانی سیکریٹری قاسم سراج سومروسیپراآفس پہنچ گئے پھولوں کاگلدستہ پیش کیاکیک کٹنگ کی نائب صدرحمیدسومروجنرل سیکریٹری اکرم بلوچ سے ملاقات جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو،قادرلاشاری کےایم عباسی بھی موجود ظفرسومرو،محمدفاروق،علی نقرچ،غلام قادرجمالی بھی موجودتھے قاسم سراج سومرونےسندھ کی صحافتی دنیامیں سیپراکےکردارکی تعریف کی

چترال ضمنی الیکشن میں بھرپور انداز سے حصہ لیا جائے گا

اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت کا اجلاس گورنر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان ، صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا ،صوبائی جنرل سیکریٹری شجاع خان ، ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر، سابق وفاقی وزیر سید ساجد حسین طوری ،دیگر مزید پڑھیں

زمین کا سب سے سرد شہر

دنیا کا سب سے سرد ترین شہر۔۔۔ آیئے چلتے ہیں یاکوتسک (روس) کی جانب! یہ وہ جگہ ہے جہاں درجہ حرارت ریکارڈ کے مطابق منفی 64.4 ڈگری تک گر چکا ہے۔ یہاں سال کے تقریباً 8 سے 9 ماہ موسم سخت سرد اور برفیلہ رہتا ہے۔

وزیر بلدیات ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کلک بہترین اقدامات کر رہا ہے جوکہ بلاول بھٹو کا وژن سندھ کی ترقی اور امن کا ایک حصہ ہے۔ کوئینز پارک کا افتتاح اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ کلک کے بہترین اقدامات پر پروجیکٹ ڈائریکٹر عائشہ حمید سمیت ٹیم کو مبارکباد دی

کراچی: وزیر بلدیات ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کلک بہترین اقدامات کر رہا ہے جوکہ بلاول بھٹو کا وژن سندھ کی ترقی اور امن کا ایک حصہ ہے۔ کوئینز پارک کا افتتاح اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ کلک کے بہترین اقدامات پر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ بگٹی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی میاں خان بگٹی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ بگٹی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی میاں خان بگٹی کی ملاقات ممبر قومی اسمبلی میاں خان بگٹی نے وزیراعظم کو حلقے کے سیاسی امور سے آگاہ کیا ملاقات میں دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا