نارووال میں یکم نومبر کو عام تعطیل

یکم نومبر کو مقامی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، اتوار کے روز بھی تعطیل ہونے کے باعث ضلع بھر میں دو روزہ تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع نارووال میں حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر یکم نومبر کو عام تعطیل کا اعلان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع باجوڑ میں سکیورٹی آپریشن میں انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ سمیت 4 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

پرائم منسٹر آفس میڈیا ونگ اسلام آباد: 30 اکتوبر 2025۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع باجوڑ میں سکیورٹی آپریشن میں انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ سمیت 4 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت انتہائی مطلوب خارجی کمانڈر امجد کو جہنم رسید مزید پڑھیں

مودی جواب دیں، راہول گاندھی

مودی پاک بھارت جنگ سے متعلق ٹرمپ کے دعوے کا جواب دیں، راہول گاندھی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر مستقبل بیان دے رہے ہیں، حال ہی میں ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے اپنے دورہ میں بھی پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کیا تھا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

معروف اداکار عزیر عباسی انتقال کر گئے

معروف اداکار عزیر عباسی انتقال کر گئے عزیر عباسی کو ڈرامہ سیریل انتقام میں رشید بابا کے کردار سے بےحد شہرت ملی، جس نے ناظرین سے زبردست پذیرائی حاصل کی، اُن کی عمدہ اداکاری اور خوبصورت اردو تلفظ نے اُنہیں مداحوں کے دلوں میں خاص مقام دلایا۔ اُن کے دیگر معروف ڈراموں میں کراچی ڈویژن مزید پڑھیں

’اسٹرینجر تھنگز‘ کے آخری سیزن کا عالمی پریمیئر 6 نومبر 2025 کو لاس اینجلس میں ہوگا

دنیا بھر میں مقبول ہارر ایڈونچر ویب سیریز ’اسٹرینجر تھنگز ‘کے آخری سیزن کے لیے نیٹ فلکس نے عالمی سطح پر شائقین کے لیے خصوصی تقریبات اور عالمی پریمیئر کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سیریز کے فائنل سیزن کا عالمی پریمیئر 6 نومبر 2025 کو لاس اینجلس میں ہوگا، مزید پڑھیں