عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 716ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 191 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 480 پوائنٹس پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 69 مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج مارکیٹ کے بارے میں اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے ویکلی راؤنڈ اپ اپڈیٹ جاری

تفصیلات کے مطابق اے کے بی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تازہ صورتحال کے حوالے سے ویکلی راؤنڈ اب اپڈیٹ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے سب سے بڑے بروکریج ہاؤس ہونے کے دعویدار اے کے ڈی سیکیورٹیز کی جانب سے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ شعیب میمن نے پروگرام کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1934 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 238 پوائنٹس پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 66 ہزار مزید پڑھیں

ٹیلینور منتھلی پرائم آفر کی نئی ٹی وی سی جاری، اسٹار بلال عباس نمایاں

ٹیلینور کی نئی ٹی وی سی اشتہار میں اداکار بلال عباس جلوہ گر اسکرولنگ، اسٹریمنگ، کالنگ… پورا مہینہ 😌📱 ٹیلینور منتھلی پرائم سے حاصل کریں 200 جی بی ڈیٹا + 10,000 آل نیٹ ورک منٹس، اب صرف 2000 روپے میں (300 روپے رعایت کے ساتھ)۔ آفر محدود وقت کے لیے ہے، تو ابھی سبسکرائب کریں: مزید پڑھیں