اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج مارکیٹ میں ہیرا پھیری پر 3 سال تک قید اور 20 کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اسٹاک مارکیٹ میں مختلف حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں ملوث اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروا دیے۔ اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرنے والے افراد کے خلاف فوجداری مقدمات کا اندراج مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے اضافہ کردیا گیا

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نگراں حکومت کا ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت287 روپے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کیس۔۔ٹریڈ مارک

از: اے کے محسن اگر آپ ملکی اور بین الاقوام کاپی رائیٹ ایکٹس (قوانین) پڑھیں تو معلوم ہوگا ، جیسے میزان گھی ، ہمدرد، روح افزا۔۔ نیسلے ہے، یا کوئی اور پروڈکٹ ہے ،،، اس کا لوگو ، ڈیزائن ۔۔ جس انداز میں لکھا ہوا ہے وہ ۔۔ جس رسم الخط میں لکھا گیا۔ کلر مزید پڑھیں

کراچی کے معروف تاجر جوہر علی قندھاری کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی سٹی کورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کا چیک باؤنس ہونے کے مقدمے میں کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (KATI) کے صدر جوہر علی قندھاری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس کے مطابق جوہر علی نے 3 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کے چیک کلیم نامی تاجر مزید پڑھیں

اینگرو کارپوریشن کی آمدنی میں 35فیصد اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اینگرو کارپوریشن کی آمدنی میں 35فیصد اضافہ، کمپنی کی فی حصص آمدنی 63.01روپے فی حصص رہی، حصص یافتگان کے لئے ڈیویڈنڈ48روپے فی حصص ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق اینگرو کارپوریشن نے 31دسمبر2023کو ختم ہونے والے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔مستحکم بنیادوں پر 2023میں اینگرو کارپوریشن کی آمدنی 35فیصد اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں