پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ مثبت رجحان دکھا رہی ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1356پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 582 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 65 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 753 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ مزید پڑھیں

پہلی قومی صنعتی پالیسی کا فیصلہ خوش آئند، جلد عملدرآمد یقینی بنایا جائے، صدر کاٹی خام مال اور مشینری پر ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز سے برآمدی لاگت کم، مسابقت بڑھے گی، اکرام راجپوت

کراچی ( ) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت نے حکومت کی جانب سے پہلی قومی صنعتی پالیسی کے جلد اجراء کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اگر درست سمت میں اور تسلسل کے ساتھ نافذ کیا گیا تو پاکستان کی مزید پڑھیں

بینکنگ امور کے ممتاز پاکستانی ماہر ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کو میزان بینک کے غیر معمولی منافع سے کیا پرابلم ہے ؟

سوشل میڈیا پر بینکنگ امور کے ممتاز پاکستانی ماہر ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کے کچھ ویڈیو کلپس وائرل ہیں جن میں میزان بینک کہ غیر معمولی منافع اور اسلامی بینکنگ کے حوالے سے فتووں اور اسلامی بینکنگ کی قانونی حیثیت اور ستمبر 2021 کے فیصلوں کے حوالے سے اظہار خیال کیا گیا ہے یہ یونیورسٹی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1306 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 242 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 مزید پڑھیں