یوٹیوبر “ٹریول ود جاوید چوہدری” کی خصوصی ٹریول ویڈیو میں پاناما سٹی کی خوبصورت جھلکیاں، وہاں کا دلچسپ طرزِ زندگی اور دنیا کے حیرت انگیز انجینئرنگ شاہکار پاناما کینال کو قریب سے دیکھنے کا منفرد تجربہ پیش کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیوہیکل مال بردار بحری جہازوں کو نہر کے ذریعے گزرتے اور تقریباً 85 فٹ بلند ہوتے دیکھنا واقعی ایک ناقابلِ یقین منظر ہے۔
پاناما سٹی کی سیر، وہاں کی ثقافت اور اس شاندار انجینئرنگ نظام کے بارے میں مزید جاننے کے لیے مکمل وی لاگ دیکھیں اور گھر بیٹھے مفت میں پاناما سٹی کی سیر کا لطف اٹھائیں۔



















































































