ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا۔ کراچی کے متعدد علاقوں میں 10، 10 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے، اسلام آباد بھی 6، 6 گھنٹے بجلی سے محروم رہتا ہے۔ لاہور کے ‏علاقوں میں 5 سے 6 گھنٹے تک بجلی غائب ہو مزید پڑھیں

سندھ بار کونسل نے سرکاری ملازمت کرنے والے وکلا کیخلاف ایکشن لے لیا

سندھ بار کونسل نے سرکاری ملازمت کرنے والے وکلا کیخلاف ایکشن لے لیا۔ سندھ بار کونسل نے ملیر بار ایسوسی ایشن کے 2 وکلا کے لائسنس معطل کر دیئے۔ اعلامیئے کے مطابق بابر حسین ایڈووکیٹ اور اشتیاق احمد شر کے لائسنس معطل کئے گئے ہیں۔ انکوائری کے دوران اسکول اینڈ ایجوکیشن سکھر کے ڈائریکٹر نے مزید پڑھیں

مارک زکربرگ کے ہم شکل اور ہم مزاج “اے آئی کلون” بنانے کی تیاری

میٹا کمپنی اپنے مالک اور فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ کا اے آئی کلون بنانے کی تیاری کر رہی ہے جو ملازمین سے بات چیت کرے گا۔ مارک زکربرگ جو مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک کا بانی ہونے کے ساتھ میٹا کمپنی کے سی ای او بھی ہیں۔ اب ان کی کمپنی مزید پڑھیں

پاکستانی صارفین نے سوشل میڈیا پر جے ڈی وینس کو “پاکستانی” قرار دے دیا

امریکا ایران مذاکرات کے پہلے مرحلے کے لیے اسلام آباد آنے والے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اگلے مرحلے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متوقع پاکستان آمد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا۔ ان میمز میں پاکستانیوں نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو اپنا مزید پڑھیں

سيبس یونیورسٹی جامشوورو میں آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ آرٹ ایوارڈ کے اشتراک سے “آرٹ اینڈ ڈیزائن ایز کیٹالسٹ 3.0” پر سیمینار کا انعقاد

سيبس یونیورسٹی جامشوورو میں آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ آرٹ ایوارڈ کے اشتراک سے “آرٹ اینڈ ڈیزائن ایز کیٹالسٹ 3.0” پر سیمینار کا انعقاد جامشورو (16 اپریل 2026): شہید اللہ بخش سومرو (سيبس) یونیورسٹی آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیجز، جامشورو میں “آرٹ اینڈ ڈیزائن ایز کیٹالسٹ 3.0” کے عنوان سے ایک اہم اور دلچسپ سیمینار آرکیٹیکچر، ڈیزائن مزید پڑھیں