)صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس منعقد ہوا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر یونس، عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

آل پاکستان دوزبانی تقریری مقابلے میں اور پنجابی نتارا 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

پنجاب یونیورسٹی کے طلباء طیب سلطان، عبدالمنیب اور محمد آفتاب ارشد نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام (خطیب 2.0) آل پاکستان دوزبانی تقریری مقابلے میں اور پنجابی نتارا 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی۔ طیب سلطان اور محمد آفتاب ارشد کو بالترتیب اردو اور مزید پڑھیں

مفاہمتی یاداشت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی ٹی او لاہورعمارہ اطہر نے کہا کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں انہیں ٹریفک قوانین کے بارے میں مکمل آگاہی سے ہی ملک میں ٹریفک کے نظام کو منظم کرنے میں مدد ملے گی۔

لاہور (پ ر) مفاہمتی یاداشت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی ٹی او لاہورعمارہ اطہر نے کہا کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں انہیں ٹریفک قوانین کے بارے میں مکمل آگاہی سے ہی ملک میں ٹریفک کے نظام کو منظم کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری سے مزید پڑھیں

پروفیسر آف پلاسٹک اینڈ کاسمیٹک سرجری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر افضال باجواہ نے پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر سید اصغر نقی سے ملاقات, پرنسپل تعیناتی پر خوش آمدید کہا اور گلدستہ پیش کیا

لاہور(جنرل رپورٹر)پروفیسر آف پلاسٹک اینڈ کاسمیٹک سرجری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر افضال باجواہ نے پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر سید اصغر نقی سے ملاقات, پرنسپل تعیناتی پر خوش آمدید کہا اور گلدستہ پیش کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پروفیسر سید اصغر نقی ایک شاندار سرجن، مثالی سرپرست اور بہترین مزید پڑھیں

گندم درآمد کا معاملہ صوبوں پر نہیں ڈالا، مکمل ذمے داری لیتا ہوں۔انوار الحق کاکڑ

ہماری حکومت نے پی ٹی ائی دور میں جاری ہونے والے ایس آر او کے تحت گندم درآمد کی اور اب بھی وہی قانون موجود ہے۔سابق نگران وزیر اعظم سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں نے کبھی گندم درآمد کا معاملہ صوبوں پر نہیں ڈالا، میں اپنے دور میں گندم مزید پڑھیں