
صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں ٹرین کی زد میں آکر 34 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دلخراش واقعہ گلبرگ تھری میں سوئی گیس آفس کے قریب پیش آیا جہاں نوجوان ریلوے پھاٹک عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ دوسری جانب واقعہ کی مزید پڑھیں






















































































































































