
پنجاب میں چائلڈ لیبر سنگین مسئلہ بن گئی، 60 لاکھ سے زائد بچے متاثر چائلڈ لیبر سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں 5 سے 14 سال کے بچوں کی بڑی تعداد مزدوری پر مجبور ہے، چائلڈ لیبر ایکشن پلان 2025 کیلئے فنڈز تاحال جاری نہ ہو سکے، بحالی مراکز مزید پڑھیں






















































































































































