پیپلز پارٹی کے رکن ناصر شاہ کے بیٹے کمیل شاہ نیوز چینل پر شو کا حصہ تھے۔
کمیل شاہ نے کرکٹ کے خصوصی شو ہر لمہ پور جوش میں بھی شرکت کی۔…..جس میں انہوں نے کچھ سنجیدہ اور کچھ مضحکہ خیز سوالات کے جوابات بھی دیے۔

سینئر سیاستدان اور وزیر کے بیٹے کے مثبت اور منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں… کمیل شاہ کا انکشاف…پیپلز پارٹی کے سینئر رکن اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کے بیٹے نے گفتگو میں کچھ باتیں بتا دیں۔
نیوز آفس کی سڑک کب مکمل ہوگی؟ … کمیل شاہ نے بتایا



















































































