
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے اندر 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے، جسے ملک کا پہلا مکمل “اینڈ ٹو اینڈ” میڈیا پروڈکشن ہب قرار دیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت فلم، ٹی وی، اینیمیشن اور ڈیجیٹل میڈیا مزید پڑھیں






















































































































































