کیا بنگلہ دیش واقعی؟

ڈاکٹر توصیف احمد خان tauceeph@gmail.com عالمی بینک نے 2013میں دنیا بھرکے ممالک کی ترقی کا تجزیہ کرتے ہوئے اپنی سالانہ رپورٹ میں پیشگوئی کی تھی کہ بنگلہ دیش کی ترقی کی رفتار برقرار رہی تو بنگلہ دیش مستقبل کا چین ہوگا۔ ماہرِ معاشیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے ایک آرٹیکل میں بنگلہ دیش کے ماڈل کا مزید پڑھیں

شہر بھر میں پیٹرول پمپس مافیا بے لگام روزآنہ کی بنیاد پر کراچی کے شہریوں سے اربوں روپے کی کھلی لوٹ مار جاری آئے دن کم پیٹرول ڈالنے کی شکایات

کراچی ( رپورٹ جوہر مجید شاہ) شہر بھر میں پیٹرول پمپس مافیا بے لگام روزآنہ کی بنیاد پر کراچی کے شہریوں سے اربوں روپے کی کھلی لوٹ مار جاری آئے دن کم پیٹرول ڈالنے کی شکایات سماجی ویب سائٹ پر وائرل حکومت سندھ محکمہ اوزان و پیمائش ‘ تحقیقاتی ادارے خواب خرگوش میں شہریوں کا مزید پڑھیں

الزامات، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منصوبے کی بولی کے عمل سے قومی خزانے کو تخمینہ 27.5 بلین روپے کا نقصان پہنچا، کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار

کراچی ۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ نے ملیر ایکسپریس وے پروجیکٹ (MEX/MEW) کی تعمیر میں پروکیورمنٹ کی خلاف ورزیوں کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ الزامات، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منصوبے کی بولی کے عمل سے قومی خزانے کو تخمینہ 27.5 بلین روپے کا نقصان پہنچا، مزید پڑھیں

ترقی کے لئے نوجوانوں کے ٹیلنٹ سے استفادہ کرنا چاہئے

یوتھ ڈے کے موقع پر کراچی میں بڑی نمائش۔کہ ترقی کے لئے نوجوانوں کے ٹیلنٹ سے استفادہ کرنا چاہئے۔ اگر ارشد ندیم نام روشن کرسکتے ہیں تو پھر یہ با کمال لڑکے اور لڑکیاں ملک کی معیشت اور ترقی کے لئے ایندھن بن سکتے ہیں۔ میڈم عظمی ڈائریکٹر تیکنیکل BBSHRRD ٹیکنیکل کمیٹی کے چیئرمین اسلام مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کا ہنگامی اجلاس

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کا ہنگامی اجلاس ڈاکٹر اشرف نظامی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں بھارت کے شہر کولکتہ میں دوران ڈیوٹی 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے ہولناک واقعہ کی شدید مذمت کی گئی اور اس واقعہ کے خلاف احتجاجی ڈاکٹرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ صدر مزید پڑھیں