جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ہفتہ روزہ جاری مقابلوں کی اختتامی تقریب

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسزلا ہور کے سینئر ٹیو ٹر آفس کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ہفتہ روزہ جاری مقابلوں کی اختتامی تقریب کا انعقاد سٹی کیمپس لا ہور میں ہوا۔اختتا می تقریب کی صدارت وا ئس چانسلر میری ٹو ریئس پروفیسر ڈاکٹرمحمد یونس (تمغہ امتیاز) نے کرتے ہو ئے تمام مزید پڑھیں

پودا لگا کرشجر کاری مہم کا آغاز

وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودنے کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے میں روٹری کلب کے تعاون سے کالج آف ارتھ ایند انوائرنمنٹل سائنسز کے لان میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد، فیکلٹی مزید پڑھیں

پاسبان وطن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب

16 اگست 2024 راولپنڈی پاسبان وطن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر اور ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے شہر میں امن و امان و عشرہ محرم میں بہترین کارکردگی کے اعتراف میں ایس ایچ او تھانہ وارث خان سید تہذیب الحسنین شاہ کو تعریفی شیلڈ مزید پڑھیں

اسسٹینٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری محترمہ زینب حفیظ صاحبہ نے گورنمنٹ پرائمری اسکول ماڑی تعلقہ حسین بخش مری کا دورہ کیا۔

میرپورخاص رپورٹتحسین احمد خان ~ اسسٹینٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری محترمہ زینب حفیظ صاحبہ نے گورنمنٹ پرائمری اسکول ماڑی تعلقہ حسین بخش مری کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران کورس کی کتابوں اور فرنیچر وغیرہ کے ساتھ اسکول کی مخدوش عمارت پر تشویش اظہار کیا گیا۔اور محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس انچارج عنایت علی زرداری کی سربراہی میں ایس ایچ او سندھڑی کے ہمراہ مضر صحت منشیات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 4ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد

*میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ سی آئی اے پولیس انچارج عنایت علی زرداری کی سربراہی میں ایس ایچ او سندھڑی کے ہمراہ مضر صحت منشیات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 4ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی سربراہی میں ایس ایچ او سندھڑی انسپکٹر نیاز کھوسو، انچارج ڈی مزید پڑھیں