سعودی عرب ( منطقہ شرقیہ )کے صنعتی شہر الجبیل میں رائز کلب کی جانب سے جشن آزادی کی ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں بڑوں اور بچوں نے بھر پور شرکت کی . پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔پاکستان کے قومی ترانے کے بعد باقاعدہ پروگرام کی شروعات ہوئی ۔بچوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: جمہوریت
کانٹا اور ٹیکس سے بچنے کے لئے ہیوی ڈمپر نے سنجوال باہتر روڈ کا استعمال شروع کردیا،
اٹک( مہتاب منیرخان سے ) کانٹا اور ٹیکس سے بچنے کے لئے ہیوی ڈمپر نے سنجوال باہتر روڈ کا استعمال شروع کردیا،اہل علاقہ کے استعمال اور چھوٹی گاڑیوں کے لئے کروڑوں روپے کی خطیر رقم سے بنی سڑک ہیوی ٹریفک کے استعمال سے چند دن بھی نہیں نکال سکتی،اہل علاقہ کا اس سڑک پر ہیوی مزید پڑھیں
پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔
رپورٹ :محمد عامر صدیق دارالحکومت ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ظہرانہ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ محمد کاشف تھے۔ اس ظہرانہ میں جن شخصیات نے شرکت کی مزید پڑھیں
محکمہ ایمرجنسی سروسز میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اور اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے محکمہ ایمرجنسی سروسز میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صوبہ پنجاب اور سندھ کے افسران، ہیڈ کوارٹرز اینڈ ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کیافسران، ڈویژنل ایمرجنسی مزید پڑھیں
تاحیات اعزازی رکن
لاہور(مدثر قدیر)ملک کے معروف نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر یونائیٹڈ سٹیٹس سوسائٹی آف نیورولوجیکل سرجنز کے تاحیات اعزازی رکن منتتخب ,ڈاکٹر آصف بشیر کا بطور رکن انتخاب ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر انتونیو چیوک کی زیر صدارت اجلاس میں خفیہ رائے شماری کے دوران ہوا۔ واضح رہے پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کا شمار پاکستان میں مزید پڑھیں