سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے پیش رفت جائزہ اجلاس کی صدارت کی

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے پیش رفت جائزہ اجلاس کی صدارت کی. جس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اور پروگرام وڈائریکٹر ڈاکٹر محمد الیاس گوندل نے پروگرام کے مختلف پہلوؤں بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس گزشتہ روز پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر برڈ ووڈ روڈ لاہور مزید پڑھیں

گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے اسکول کھل گئے، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے مکمل کتابیں فراہم نہیں کی جا سکی ہیں، طلبہ پریشان پڑھائی میں مشکلات کا سامنا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے اسکول کھل گئے، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے مکمل کتابیں فراہم نہیں کی جا سکی ہیں، طلبہ پریشان پڑھائی میں مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق پورے سندھ کی طرح ضلع میرپورخاص میں بھی ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد آج تعلیمی ادارے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کے خلاف الزامات ۔ کتنی حقیقت کتنا فسانہ ؟

ڈپٹی کمشنر جہلم کے خلاف الزامات ۔ کتنی حقیقت کتنا فسانہ ؟ جہلم میرا پیارا شہر ، مجھے اتنا ہی عزیز ہے جتنا کسی کو بھی اپنا شہر ہو سکتا ہے ۔ ماضی میں بتایا جاتا تھا کہ اس شہر کی بڑی پہچان یہ ہے کہ یہاں فوجی اگتا ہے جہلم شہر نے پاک فوج مزید پڑھیں

جناب عطا اللہ تارڑ اس طرف بھی نظر کریں۔

ن و القلم۔۔۔مدثر قدیر گزشتہ دنوں لاہور میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ وفاقی حکومت ورکر ز دوست حکومت ہے جس نے کم سے کم تنخواہ 37000رمتعین کی ہے جو سرکاری اور غیر سرکاری ادارہ اپنے ورکرز کوکم سے کم 37000 اجرت نہیں دے مزید پڑھیں

پاکستان کی تیزی سے بڑہتی آبادی کے بنیادی ڈھانچے اور ماحولیات پر اثرات

صحت اور خاندانی منصوبہ بندی میں ڈیجیٹل حل کے انضمام سے انقلاب پاکستان کی تیزی سے بڑہتی آبادی کے بنیادی ڈھانچے اور ماحولیات پر اثرات آبادی میں اضافہ کی وجہ سے آلودگی اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان میں معاون مستقبل میں پاکستان کی آبادی 2050ء تک 338 ملین اور 2100ء تک 455 ملین تک پہنچنے مزید پڑھیں