
کراچی میں ٹریفک سگنلز کو بین القوامی طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی شاہراہوں پر اسمارٹ ٹریفک سگنلز نصب کیے جائیں گے، میونسپل کمشنر اسمارٹ سگنلز کی خریداری کا مرحلہ جلد شروع کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پہلے مزید پڑھیں






















































































































































