مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ ایف سی ڈی او کی ڈائریکٹر کی کمیونیکیشن آفیسر محترمہ تارا گوئٹلی نے آج سندھ گورنمنٹ پرنٹنگ پریس میوزیم کراچی کا دورہ کیا

کراچی، 30 اکتوبر — مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ ایف سی ڈی او کی ڈائریکٹر کی کمیونیکیشن آفیسر محترمہ تارا گوئٹلی نے آج سندھ گورنمنٹ پرنٹنگ پریس میوزیم کراچی کا دورہ کیا۔اس موقع پر کنٹرولر فہیم قریشی نے انہیں سندھ گورنمنٹ پرنٹنگ پریس میوزیم کی تاریخ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ محترمہ تارا گوئٹلی مزید پڑھیں

سیکھنے کا ایک اور دلچسپ دن! 📚 آج

سیکھنے کا ایک اور دلچسپ دن! 📚 آج * ڈاکٹر نادیہ منگریو، سینئر سائنسدان* *۔ اور مس سدرہ سمون، سائنٹیفک آفیسر* نے ایس اے یو ٹنڈو جام سے ہمارے بی ایس سی چوتھے سال کے انٹرنشپ اساتذہ کو گنے کا “کھیت سے فیکٹری تک” کا سفر پیش کیا۔ طالب علموں نے سرگرمی سے حصہ لیا، مزید پڑھیں

چنوں دڑو میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے 10 سال مکمل ہونے پر دو تقریبات منعقد

فرانسیسی سفارتخانے نے سندھ طاس کے فرانسیسی آثار قدیمہ کے مشن (MAFBI) کے تعاون سے 2 تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مذکورہ تقریبات سندھ کے چنوں دڑو میں آثار قدیمہ کی کھدائی کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئیں جو کہ فرانسیسی و پاکستانی تعاون کی تاریخ میں ایک قابل ذکر سنگ میل مزید پڑھیں

برسلز میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر دستاویزی فلم اور تصویری نمائش منعقد

یورپین دارالحکومت برسلز میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں 27 اکتوبر 1947 کی مناسبت سے یوم سیاہ کی تقریب منعقد ہوئی۔ 27 اکتوبر وہ دن ہے، جس دن بھارتی افواج نے جموں و کشمیر میں غیر قانونی طور پر داخل ہوکر قبضے اور جبر کے ایک طویل باب کا آغاز کیا۔ بدھ کی شام منعقد ہونے مزید پڑھیں

کیک کا آخری ٹکڑا نہ ملنے پر خاتون نے 25 سالہ شادی ختم کر دی

کیک کا آخری ٹکڑا نہ ملنے پر خاتون نے 25 سالہ شادی ختم کر دی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بحث و مباحثے کی ویب سائٹ ریڈیٹ پر ’AITAH‘ نامی پیج کی ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں 46 سالہ خاتون نے بتایا کہ میرا اکثر میرے 48 مزید پڑھیں