
سپر اسٹار اکشے کمار اور ہدایت کار پرین درشن کی جوڑی اپنی حالیہ ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کے ذریعے شائقین کو متاثر کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ ناقدین کے مطابق یہ فلم مزاح اور خوف کے نام پر ایک ایسا تجربہ ہے جو ناظرین کو ہنسانے کے بجائے اکتاہٹ کا شکار کر مزید پڑھیں






















































































































































