
پریس ریلیز چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کا لیاقت آباد نمبر 9، یو سی کمیٹی نمبر 3 اور 4 گوش مارکیٹ کا دورہ سڑکوں اور گلیوں کی خستہ حالی پر چیئرمین فراز حسیب کی خصوصی ہدایت پر پیور بلاک لگانے کا کام فوری طور پر شروع لیاقت آباد ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کو ترجیحی مزید پڑھیں
















































