
اس ادارے کی کامیابیوں سے جڑے تمام افراد کسی قومی ہیرو سے کم نہیں ہیں ۔ یہ ادارہ زبانی دعوے نہیں کرتا اس نے عملا ثابت کیا ہے کہ لوگوں کی زندگی میں بدلاؤ اور بہتری کیسے لائی جا سکتی ہے ۔ یہ ادارہ اپنی مثال آپ ہے اس سے جڑے ہوئے سبھی لوگ باکمال مزید پڑھیں






















































































































































