عوام بلاول کو وزیر اعظم بنائیں پاکستان کی تقدیر بدل دینگے، آصفہ بھٹو

کراچی ( اسٹاف رہورٹر) پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن اورسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارا پرائمری فوکس صحت پر ہے، غریب ہو یا امیر صحت کی سہولیات سب کو ملنی چاہیے، عوام بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنائیں وہ پاکستان کی تقدیر بدل دینگے،8 فروری کو مزید پڑھیں

آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ کی صدارت الیکشن 2024 کے انتظامات کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس میں ویڈیولنک اجلاس۔۔۔

ڈی آئی جی میرپورخاص، سکھر،لاڑکانہ اور شہید بے نظیرآبادکی بریفنگ۔۔۔ الیکشن ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل درآمد امن وامان کے حالات پر کنٹرول کا یقینی ہونا ہے۔آئی جی سندھ کراچی26,جنوری 2024:- آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت ویڈیو لنک کانفرنس میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور الیکشن کے موقع پر پولیس مزید پڑھیں

اٹک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت شہزاد احمدنے امید وار مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے 49شیخ آفتاب احمد ،امید وارمسلم لیگ(ن) حلقہ پی پی تین ملک حمید اکبر خان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں شخصیات کو ناصر ف اٹک کینٹ بلکہ ان کے حلقوں میں بھی کا میاب کرانے کے لیے دن رات کا وشیں کی جائیں گی

اٹک (سر دار مہتاب منیر خان سے)اٹک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت شہزاد احمدنے امید وار مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے 49شیخ آفتاب احمد ،امید وارمسلم لیگ(ن) حلقہ پی پی تین ملک حمید اکبر خان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں شخصیات کو ناصر ف اٹک کینٹ بلکہ ان مزید پڑھیں

‎صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کی سخت ہدایات پر صوبہ سندھ میں مانیٹرنگ ٹیموں کی کارروائیاں جاری ہیں، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کشمور نے پی ایس 4 کے امیدوار غالب ڈومکی کو انتخابی مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی گئی ہے

‎اعلامیہ ‎مورخہ 25 جنوری 2024 ‎صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کی سخت ہدایات پر صوبہ سندھ میں مانیٹرنگ ٹیموں کی کارروائیاں جاری ہیں، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کشمور نے پی ایس 4 کے امیدوار غالب ڈومکی کو انتخابی مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوہاٹ نے دو بار نوٹس جاری ہونیکے باوجود عدم حاضری کی بنا پر کاروائی کرتے ہوئے چیئرمین تحصیل کونسل گمبٹ ساجد اقبال کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان پریس ریلیز 25 جنوری 2024ء الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوہاٹ نے دو بار نوٹس جاری ہونیکے باوجود عدم حاضری کی بنا پر کاروائی کرتے ہوئے چیئرمین تحصیل کونسل گمبٹ ساجد اقبال کو 50 ہزار روپے مزید پڑھیں