‎صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کی سخت ہدایات پر صوبہ سندھ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری  ہیں اس سلسلے میں آج ضلع کورنگی میں خلاف  ضابطہ وال چاکنگ کو ختم  کرکے دیواروں کو صاف کردیا گیا

‎مورخہ 24 جنوری 2024 ‎صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کی سخت ہدایات پر صوبہ سندھ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری  ہیں اس سلسلے میں آج ضلع کورنگی میں خلاف  ضابطہ وال چاکنگ کو ختم  کرکے دیواروں کو صاف کردیا گیا تاہم ڈسٹرکٹ کیاماڑی کے حلقہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 4 صوبائی حلقوں کے امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے

تحریک انصاف کے 4 صوبائی حلقوں کے امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نارووال سے صوبائی حلقوں کے 4 امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے چاروں امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لینے کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں، جنہوں نے نارووال میں پریس کانفرنس کی۔ مزید پڑھیں

لاہور: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بلاول ہاؤس میں پی پی پی کارکنان سے ملاقات

لاہور: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پارٹی کارکنان کو این اے 127 میں انتخابی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 10 نکاتی ایجنڈا پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کا 10 نکاتی ایجنڈا عام آدمی کو مزید پڑھیں

ریجنل الیکشن کمشنر میرپورخاص کی جانب سے میرپورخاص ڈویژن میں عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٽيشنوں میں سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے متعلق ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں ماسٹرز ٹریننگ کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص == تحسین احمد خان === ریجنل الیکشن کمشنر میرپورخاص کی جانب سے میرپورخاص ڈویژن میں عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٽيشنوں میں سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے متعلق ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں ماسٹرز ٹریننگ کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ کے پہلے روز عام انتخابات کے دوران مزید پڑھیں

انتخابات کے نتائج کا اعلان 9 فروری کی رات 1 بجے کرینگے: الیکشن کمیشن

لاہور: ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان 9 فروری کی رات 1 بجے کرینگے، الیکشن کے دن ملک بھر سے رزلٹ بر وقت الیکشن کمیشن بھیجنے کیلئے تمام ترانتظامات کرلیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام حلقوں کے ریٹڑننگ آفسران کو تین تین مزید پڑھیں