سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن ۔۔۔۔۔کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔۔۔۔۔۔ ایک منفرد اور مثالی ادارہ ۔

سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن ۔۔۔۔۔کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔۔۔۔۔۔ ایک منفرد اور مثالی ادارہ ۔ اس بارے میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ ادارہ ہمارے مستقبل کی نسلوں کو سنوارنے میں نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے یہ ہمارے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے ان کو تعلیم مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ 2026 ٹیسٹ کی تاریخ جاری

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2026 کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد اتوار 16 اگست 2026 کو ہوگا، ایم ڈی کیٹ 2026 کے لیے گزشتہ سال 2025 کا نصاب ہی نافذ العمل ہوگا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل مزید پڑھیں

فیصل آباد بورڈ نے نہم جماعت کے سیکنڈ گروپ کے آج ہونے والے امتحانی پرچے ملتوی کر دیے

فیصل آباد بورڈ نےمیٹرک فرسٹ سالانہ امتحان2026کے سیکنڈ گروپ کےپرچےملتوی کردیے۔ سیکرٹری بورڈکاکہنا ہےکہ آج کمپیوٹرسائنس،بائیولوجی اوراہل حدیث درس نظامی کےامتحانات نہ ہوں گے، ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ فیصل آبادمیٹرک امتحان میں وقت سےپہلےسوالنامہ آؤٹ ہوگیا،آج سیکنڈٹائم ہونےوالا نہم جماعت بیالوجی اور کمپیوٹر کا پیپرآوٹ ہوگیا،اس مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کر لیا

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق 2025کی سکول شماری کی بنیاد پر سکول بند یا آؤٹ سورس ہوں گے، خطرناک عمارتوں والے سکول فوری بند کیے جائیں گے جبکہ کم سہولیات اور ناقص کارکردگی والے سکول آؤٹ مزید پڑھیں

کراچی: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات آج سے شروع

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز ہوگا۔ اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کے پرچے آج سے شروع ہورہے ہیں، چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو کے مطابق اس سال فیز ون میں پری انجینئرنگ پری میڈیکل ہوم اکنامکس اور جنرل گروپس کے امتحانات میں ایک لاکھ مزید پڑھیں