ایٹمی پاکستان میں سندھ کے اس سکول کو دیکھو… طلباء فرش پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں.. کوئی فرنیچر نہیں، سکول کی عمارت نہیں- کیا بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو اپنی بہن بختاور بھٹو کے بچوں کو اس قسم کے سکول میں بھیجنے دیں گے جہاں 21ویں صدی میں طلباء فرش پر پڑھ رہے ہیں

ایٹمی پاکستان میں سندھ کے اس سکول کو دیکھو… طلباء فرش پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں.. کوئی فرنیچر نہیں، سکول کی عمارت نہیں کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ طلباء اس کے مستحق ہیں؟ یہ ان طلباء کے ساتھ بہت بدقسمتی اور انتہائی ناانصافی ہے۔ کیا کبھی وزیر تعلیم اور سیکرٹری اور دیگر مزید پڑھیں

ای مارکنگ تنازع: کراچی کے کالج اساتذہ کا بائیکاٹ

کراچی کے سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے انٹرمیڈیٹ کی سطح پر متعارف کرائے گئے “ای مارکننگ سسٹم” کو عملی طور پر ناکام کردیا جس کی وجہ سے 19 ہزار طالب علم 6 ماہ سے رزلٹ کے منتظر ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی بڑی تعداد نے ای مزید پڑھیں

“خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان”

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری 2026 سے 15 جنوری تک ہونگی۔ محکمہ تعلیم ذرائع نے بتایا کہ سرد ترین پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی یہ تعطیلات 22 دسمبر سے 28 فروی 2026 تک ہونگی۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے اگست میں تعطیلات کے بارے میں اعلامیے میں مزید پڑھیں

الفُرقان ویلفیئر آرگنائزیشن کا ‘مستقبلِ پاکستان’ انٹر اسکول اسپورٹس و فنڈ ریزنگ ایونٹ کا انعقاد 17 اسکولوں کے 35 ہزار بچوں کی شرکت

الفُرقان ویلفیئر آرگنائزیشن کا ‘مستقبلِ پاکستان’ انٹر اسکول اسپورٹس و فنڈ ریزنگ ایونٹ کا انعقاد 17 اسکولوں کے 35 ہزار بچوں کی شرکت *کراچی، 16 دسمبر 2025: نوجوانوں، تعلیم اور قومی اُمید کے ایک تاریخی جشن کے طور پر *الفُرقان ویلفیئر آرگنائزیشن نے نیشنل کوچنگ سینٹر، کراچی میں اپنی پہلے انٹر اسکول اسپورٹس مقابلہ ‘مستقبلِ مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی: موسم سرما کی تعطیلات

پشاور یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 22 دسمبر سے دسمبر سے 3جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، یونیورسٹی آف پشاور 3 جنوری تک بند رہے گی تاہم امتحانات اور ٹیسٹس کا شیڈول برقرار رہے گا۔ دوسری جان بپنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 11 مزید پڑھیں