بلوچستان: نئے سال کے لیے تعلیمی نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ

بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جماعت اول سے بارہویں تک ناظرہ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن مجید کی تعلیم کو باقاعدہ نصاب کا حصہ بنایا جائے گا۔ چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کمپیوٹر ایجوکیشن کی نئی کتب ہوگی۔ سوشل میڈیا کے مثبت اور مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے دو لخت کرنے کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان

انجمن اساتذہ نے پریس کانفرنس میں جامعہ کراچی کو دو لخت کرنے کے خلاف بدھ کو یونیورسٹی میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے یونیورسٹی کے ادارے آئی سی سی بی ایس کو علیحدہ کرکے خودمختار حیثیت دینے کے خلاف اپنا لائحہ عمل جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئی۔ وزارت تعلیم کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لیے سرکاری اسکولز بند ہوں گے۔ یہ شیڈول تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔ پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے مزید پڑھیں

ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ دوم 2025 کے نتائج جاری

فیڈرل بورڈ نے ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ دوم 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹ ون کے سالانہ دوم امتحانات میں 88746 طلبہ نے حصہ لیا۔ پارٹ ون کے سالانہ دوم امتحانات میں 71845 طلبہ پاس اور 15628 طلبہ فیل ہوئے ہیں۔ امیدواروں کی ایس ایس مزید پڑھیں

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے پرائیویٹ سکولوں سے متعلق کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی بے بنیاد رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

اے پی پی ایس ایف: پریس ریلیز آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے پرائیویٹ سکولوں سے متعلق کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی بے بنیاد رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن سی سی پی کے اقدامات عدالتی حد سے تجاوز کی واضح مثال ہیں، خود مزید پڑھیں