وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے اعزاز میں آسٹریا کے پاکستانی کاروباری اور سماجی شخصیت میاں خلیل احمد کی جانب سے ویانا میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام۔۔۔

(رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا) آسٹریا کے دورے پر موجود وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر پاکستان طلال چوہدری جو کہ (یو این او) کی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے ویانا تشریف لائے ہوئے ہیں ان کے اعزاز میں پاکستانی کاروباری شخصیت میاں خلیل احمد کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں مسجد بیت المعمور میں ماہِ محرم الحرام کی مناسبت سے ایک روح پرور “محفلِ کا انعقاد

(رپورٹ محمد عامر صدیق سالزبرگ) محرم الحرام اسلامی سال کا آغاز اور صبر، ایثار، قربانی، اخوت اور حق و صداقت کی لازوال اقدار کی یاد تازہ کرنے کا مہینہ ہے۔ اس مقدس مہینے میں منعقد ہونے والی محافل واقعۂ کربلا کے آفاقی پیغام، امن، رواداری، اتحادِ امت اور اخلاقی و انسانی اقدار کو اجاگر کرتی مزید پڑھیں

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں مجلس شبِ عاشور محرم الحرام کی مجلس کا انعقاد

یومِ عاشور (رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا) العصر اسلامک سنٹر ویانا میں مجلس شبِ عاشور محرم الحرام کی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس میں مومنین ؤ مومنات اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شہر یار خان نے شبر شاہ کا کلام پڑھا۔ علامہ انصار زیدی (قم ایران) اور علامہ غلام مصطفی بلوچ مزید پڑھیں

چوہدری خالد آرائیں آف بہاولپور ویانا آسٹریا کے رہائشی ان کے جوان اکلوتے صاحبزادہ چوہدری معمون خالد آرائیں مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین ویانا میں کر دی گئی

(رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا) چوہدری خالد آرائیں جن کا تعلق پاکستان بہاولپور سے ہے کئی عرصہ دراز سے جو کہ آسٹریا ویانا کے رہائشی ہیں ان کے جوان اکلوتے صاحبزادے چوہدری معمون خالد آرائیں مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین بروز اتوار 24جون 2026 وقت 14:30 بجے اسلامک قبرستان ویانا 23 ڈسٹرکٹ میں کر مزید پڑھیں

سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا شیخ محبوب عالم وارثی کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر کے آنے کے اعزاز میں محفل۔

(رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا) سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا شیخ محبوب عالم وارثی کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر کے آنے کے اعزاز میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا کی انتظامیہ کی جانب سے ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا حفیظ اللہ قادری کی مزید پڑھیں