
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر، اسپیکر، وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیرِ مزید پڑھیں


















































































































































