کراچی کا درجہ حرارت 43ڈگری کو چھو گیا

کراچی میں درجہ حرارت 43ڈگری کو چھو گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 16فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43سے45ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنےکا امکان ظاہر کیا تھا۔ بحیرہ عرب میں طوفان کے باعث کراچی میں خشک اور گرم ریگستانی ہواؤں کا راج ہے،کل بھی شدید گرمی پڑے گی ۔ مزید پڑھیں

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے زیراہتمام کورنگی کلینک میں ماں اور بچے کی صحت اور فیملی پلاننگ سروسز کے حوالے سے آگاہی مہم

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے زیراہتمام کورنگی کلینک میں ماں اور بچے کی صحت اور فیملی پلاننگ سروسز کے حوالے سے آگاہی مہم ۔گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کی جانب سے کراچی کے گنجان آباد علاقے کورنگی میں ایک ماڈل کلینک چلایا جا رہا ہے جہاں پر ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے تمام مزید پڑھیں

مسٹرپرائم منسٹر ۔۔۔آپ کے نیشنل بینک کی یہ ٹیم تھک چکی ہے ۔،۔۔۔۔۔

وزیراعظم عمران خان کی بھرپور کوشش ہے کہ پاکستان کے قومی ادارے دن دگنی رات چگنی ترقی کریں اور اپنے شاندار ماضی کی روایات کو آگے بڑھائیں پاکستان کے روشن مستقبل کے حصول میں اپنا مثبت اور مؤثر کردار ادا کریں ان کو پورا یقین ہے کہ ہمارے اہم قومی ادارے ہی ہماری معیشت کو مزید پڑھیں

کمشنر حیدرآباد سے نسیم میمن کے کردار کی جانچ کرائی جائے-چیئرمین لاڑکانہ بورڈ مقرر کرنے پروزیر اعلی ہاؤس کو اعتراض

کراچی(سید محمد عسکری) وزیر اعلی ہاؤس نے نسیم میمن کو لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کا چیئرمین مقرر کرنے کی سمری پر اعتراض کرکے سمری واپس بھجوادی ہے۔ محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر نسیم میمن کو چیئرمین بورڈ مقرر کرنے کی سمری وزیر اعلی سندھ کو ارسال کی تھی۔ نسیم میمن نے مزید پڑھیں

پانی کی مصنوعی قلت کا فوری نوٹس لیا جائے

پاکستان غریب عوام پارٹی کےچیئرمین و سربراہ سید ارشد حسین نے وزیر اعلیٰ ،وزیر بلدیات سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بالخصوص ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پانی کی مصنوعی قلت کا فوری نوٹس لیں،ہرسال رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی پانی کی مصنوعی قلت پیدا کردی جاتی ہے اور مبینہ طور پر صرف سائیٹ ایریا مزید پڑھیں