این اے-249 کے ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدوار کی کامیابی تاریخی قرار

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے-249 کے ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدوار کی کامیابی کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت کے ساتھ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کی عوام اس حکمت عملی مزید پڑھیں

سندھ کے نئے سیکریٹری اطلاعات اعجاز حسین بلوچ کو آتے ہی بڑے چیلنجوں کا سامنا کرنا ہوگا ۔

صوبائی حکومت نے اعجاز حسین بلوچ کو سندھ کا نیا سیکریٹری اطلاعات تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اعجاز حسین بلوچ کا تعلق ایکس پی سی ایس گروپ سے ہے وہ گریڈ 20 کے افسر ہیں سندھ کے محکمہ اطلاعات میں بطور سیکرٹری ان کی تعیناتی ایک اہم مرحلہ پر ہوئی ہے جب اس مزید پڑھیں

خضدار میں ایک ایسا صنعت ہے جہاں سینکڑوں مزدور کوئی 42سالوں سے پہاڑ توڑ توڑ کر نوالے کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ لیکن آج تک انہیں حقوق نہیں ملے ہیں

خضدار (رپورٹ )-/ یکم مئی کو مزدورں کا عالمی دن منایاجارہاہے ۔جس میں مزدورں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے لئے سمینارز اور کانفرسز اور تقریبات منعقد ہونگے ۔ تاہم خضدار میں ایک ایسا صنعت ہے جہاں سینکڑوں مزدور کوئی 42سالوں سے پہاڑ توڑ توڑ کر نوالے کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ لیکن مزید پڑھیں

قہقہے بکھیرنے والا تنویر عباس نقوی…….!!!

نیوز روم /امجد عثمانی —————— قہقہے بکھیرنے والا تنویر عباس نقوی…….!!! ——————— یکم مئی سوگوار کر جاتی ہے…….قہقہے بکھیرنے والے تنویر عباس نقوی کو بچھڑے 12برس ہو گئے……یوم مزدور پر قلم کے اس سچے مزدور کی جدائی پر دل ابھی تک غم زدہ ہے ………پچھلے سال میرے ایک بلاگ پر انتہائی عزیز نوشین نقوی نے مزید پڑھیں

سندھ پبلک سروس کمیشن نے، سندھ پولیس میں براہ راست 17 گریڈ کے DSP بھرتی کرنے کا اشتہار جاری کیا ھے

سندھ پبلک سروس کمیشن نے، سندھ پولیس میں براہ راست 17 گریڈ کے DSP بھرتی کرنے کا اشتہار جاری کیا ھے، سیکنڈ ڈویژن LLB پاس 28 سال عمر تک کے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں، آخری تاریخ 20 مئی 2021 ھے۔