کچے کے علاقوں میں واگزار کرائی گئی 2 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات لگانے کی 500 ملین روپے کا منصوبہ

 کچے کے علاقوں میں واگزار کرائی گئی 2 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات لگانے کی 500 ملین روپے کا منصوبہ بنایا جائے۔سید نا صر حسین شاہ موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے سو شل فا ر یسٹری اربن فا ریسٹ اور بہمن بائیوڈائیورسٹی پارک لا ڑ کا نہ کو اولین ترجیح مزید پڑھیں

سندھ میں زرعی پانی کا بحران اور قیمتی فصلوں کو اربوں روپے کا نقصان،

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں زرعی پانی کا بحران اور قیمتی فصلوں کو اربوں روپے کا نقصان، ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے اہم بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت کی ایماء پر سندھ کا پانی بند کیا جارہا ہے۔ نااہل حکمراں سندھ کو بنجر کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے غریب کسانوں مزید پڑھیں

سندھ مین ڈاکو راج کے خاتمے کے لئے;;;;;;

سندھ مین ڈاکو راج کے خاتمے کے لئے شیخ رشید کا دورہ کراچی، سندھ حکومت کرونا پر قابو پانا چاہتی ہے تو عوام کو پابند کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس کی کارکردگی پر بھی نظر رکھے یاسمین طہٰ صوبے میں لاقانونیت عروج پر پہونچ گئی ہے اورعوام صوبائی وزیر داخلہ کوڈھونڈ رہی ہے۔ ایسا محسوس مزید پڑھیں

جیو انتظامیہ کے پریس فریڈم پر حملے کیخلاف اور حامد میر کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔

جیو ٹی وی پر پاکستان کے مقبول ترین پروگرام کیپیٹل ٹالک کے اینکر، سینئر صحافی حامد میر کو پروگرام سے فارغ کر دیا گیا ہے اور آج حامد میر کا شو نہیں ہوا۔ جیو انتظامیہ کے پریس فریڈم پر حملے کیخلاف اور حامد میر کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔ ————– https://www.facebook.com/Afzalbuttpfujpak/videos/340253370787555/

کویت نے پاکستانیوں کے ویزوں پر پابندی ختم کردی

پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کویت میں حکام نے پاکستانی شہریوں کو تجارتی اور خاندانی ویزے جاری کرنے پر عائد پابندی ختم کردی تھی ، جو 2011 سے لاگو ہے۔ تیل اور بینکاری کے شعبے۔ تاہم ، کوویڈ پابندیوں کی وجہ سے پاکستانیوں کو اس وقت تک انتظار کرنا مزید پڑھیں