سجاد علی نے مداحوں کو ’عیدی‘ دے دی

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی نے عید پر اپنا نیا آڈیو گانا ’انتظار‘ جاری کر کے مداحوں کی عید کی خوشیوں میں اضافہ کردیا۔ معروف گلوکار نے عید پر جاری اپنے گانے کی آڈیو کیلئے معروف ادیب ناصر کاظمی کی غزل کا انتخاب کیا گانے کو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر مزید پڑھیں

فلسطینی بچی کی فریاد سے انگلش کرکٹر دل شکستہ

انگلش کرکٹر سیم بلنگز بھی فلسطین کی 10 سالہ بچی کی فریاد سُن کر پریشانی و حیرت میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بچی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’فلسطین کی موجودہ صورتحال دل دہلا دینے والی ہے۔ انگلش کرکٹر نے’پرے فار فلسطین‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ واضح رہے کہ فلسطین مزید پڑھیں

کوویڈ وارڈ فوری عباسی شہید اسپتال میں کھولنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس * اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیر قانون، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، کور فائیو، رینجرز اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں سمیت صوبائی سیکریٹریز شریک * وزیراعلیٰ سندھ نے عباسی شہید اسپتال میں فوری کوویڈ وارڈ فعال مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے بقیہ میچ ابوظبی میں ہوسکتے ہیں، اعلان آج متوقع

پی ایس ایل کے بقیہ میچوں ابوظبی میں کرائے جانے کا امکان ہے جس کا باقائدہ اعلان آج متوقع ہے۔ 22 مئی کو ٹیمیں کراچی اور لاہور سے عرب امارات روانہ ہوں گی۔ ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کو ایمریٹس کرکٹ بورڈ سے گزشتہ روز مزید پڑھیں

ماحولیاتی خطرات : سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں سے 99 ایشیا میں ہونیکا انکشاف

ماحولیاتی خطرات اور نقصانات سے متعلق ایک تازہ ترین تجزیاتی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ اس وقت دنیا میں جن سو شہروں کو شدید ترین خطرات لاحق ہیں، ان میں سے ننانوے براعظم ایشیا میں ہیں، خطرات سے دوچار شہروں میں سے 80 فیصد کا تعلق بھارت اور چین سے ہے ، فہرست میں مزید پڑھیں