عوام کا حق حاکمیت بحال کروائیں گے

شہباز شریف کی پرواز روکنے کے لئے ممولے میدان میں اتارے جا چکے ہیں. پاکستان مسلم لیگ(ن) شیروں کی جماعت ہے ہم ہر قانونی رکاوٹ کا سامنا کریں گے اور عوام کا حق حاکمیت بحال کروائیں گے. نا اہل حکومت کی بنیادیں کھوکھلی ہوچکی ہیں کسی بھی وقت زمین بوس ہوجائے گی. یاسر عدیل شیخ مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے، جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے، ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی، انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔ مزید پڑھیں

حکومت کی ایک ہی غرض ہے مجھے ای سی ایل پر کیسے ڈالنا ہے، شہبازشریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی ایک ہی غرض ہے کہ مجھے ای سی ایل پر کیسے ڈالنا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج قومی اسمبلی میں فلسطین پر بات ہوگی۔ مزید پڑھیں

کرونا کے باوجود اعدادوشمار ،سندھ میں پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی میں بہتری دکھا رہے ہیں

یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ کرونا کے باوجود صوبہ سندھ میں پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اعداد و شمار کے لحاظ سے بہتر نظر آتی ہے مشکل وقت میں بھی محکمے کا سر گرم رہنا اور بہبود آبادی کے حوالے سے مسلسل کام کرنا خوش آئند ہے ۔ صوبائی وزیر پاپولیشن ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی مزید پڑھیں

فیملی پلاننگ کی مصنوعات استعمال کرنے والی 72 فیصد خواتین کی عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہے ۔

پاکستان اپنی آبادی میں تیز رفتار اضافہ کی وجہ سے دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آ چکا ہے دنیا بھر کی نظریں پاکستان سمیت ان ملکوں پر لگی ہوئی ہیں جہاں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے ایسے ملکوں پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں