واز شریف شہباز شریف کو مفاہمتی پلان کے لیے صرف چھ ماہ دیں گے، کامیاب نہ ہوا،اسٹیبلشمنٹ نے براہ راست سب کو بٹھا کر دس بڑے فیصلے نہ کیے تو چھوٹے بھائی کا استفعی قبول کرکے پارٹی مریم نواز کے حوالے کر دیں گے

معروف صحافی جاوید چوہدری کا اپنے کالم ’ میاں نواز شریف کیا سوچ رہے ہیں؟‘ پارٹی کے سینئر قائدین کا خیال ہے کہ کلثوم نواز صاحبہ نے انتقال سے پہلے میاں نواز شریف سے مریم نواز کو وزیراعظم بنوانے کا وعدہ لیا تھا،یہ بات کس حد تک درست ہے، میں نہیں جانتا لیکن لوگ سرگوشیاں مزید پڑھیں

پی آئی اے نے ائیر سفاری شروع کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان کے سیاحت کو فروغ دینے کے مشن میں قومی ایئرلائن کا احسن اقدام، پی آئی اے نے ائیر سفاری شروع کرنے کا اعلان کر دیا- پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق ائیرسفاری سےمتعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور آئندہ ‏چندروز میں ائیرسفاری کا شیڈول جاری کر دیا جائےگا۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف بھی حامد میر پر عائد پابندیوں کیخلاف بول اٹھے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف بھی سینئر صحافی حامد میر پر عائد پابندیوں کیخلاف بول اٹھے، انہوں نے کہا کہ حامد میر پر تازہ ترین وار ہو، صحافیوں کا قتل، اغواء یا پھر زد وکوب کرنا شامل ہو، فسطائیت کی جانب سے پاکستان کا وجود خطرے میں مزید پڑھیں

اندرون بھاٹی گیٹ کے بازار حکیماں کی ایک تاریخی اور علمی افادیت

اصغر علی عاجز (اسپی —————— ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معروف قانون دان، رائٹر، محقق، دانشور، وفاقی شرعی عدالت کے جج سید افضل حیدر کا کہنا ہے کہ ان کے نانا کے دادا حکیم گل محمد معروف طبیب تھے ان کی رہائش اندرون بھاٹی گیٹ تھی اس وجہ سے اس کا نام بازار حکیماں رکھا گیا۔ جسٹس سید افضل مزید پڑھیں

کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ڈاکٹر آصف فرخی کی یاد میں پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آن لائن پروگرام کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ڈاکٹر آصف فرخی کی یاد میں پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے، جو یکم جون بروز منگل 2021ءشام 6بجے آڈیٹوریم Iمیں منعقد ہوگا،پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے،کامران اسدر علی (امریکہ) مزید پڑھیں