فارم ہائوس پر ڈانس پارٹی-7 خواتین سمیت 19 افراد گرفتار-فارم ہائوس کے مالک اور مینجر کو گرفتار نہیں کیا گیا-

گڈاپ پولیس نے فارم ہائوس پر چھاپہ مارکر 7 خواتین سمیت 19 افراد کو گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق گڈاپ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایک فارم ہائوس پر ڈانس پارٹی ہورہی ہے جس پر پولیس نے فارم ہائوس کو چاروں طرف سے گھیرے میں لینے مزید پڑھیں

عائزہ خان پھر سے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان ایک مرتبہ پھر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔ اب اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہیں فالو کرنے والے افراد کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی ہے۔ فالوورز کی تعداد 90 لاکھ ہونے پر عائزہ خان مزید پڑھیں

معمولی غلطی: خاتون 4 ارب روپے سے محروم

لاس اینجلس: امریکی خاتون معمولی غلطی کی وجہ سے 4 ارب روپے سے محروم ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست لاس اینجلس کی خاتون نے انعامی ٹکٹ غلطی سے واشنگ مشین میں کپڑوں کے ساتھ دھو دیا، خاتون 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر یعنی چار ارب روپے کی لاٹری جیت کر مزید پڑھیں

ایف اے کپ: لیسٹرسٹی نے جیت کا جشن فلسطینی پرچم لہرا کر منایا

ندن : برطانوی دارالحکومت میں کھیلے گئے ایف اے کپ میں لیسٹرسٹی ایک گول سے فائنل جیت کر پہلی مرتبہ فاتح قرار پایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں ایف اے کپ کا فائنل لیسٹر سٹی اور چیلسی کے درمیان کھیلا گیا، میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے جیت کےلیے مزید پڑھیں

امتحانات کی ترتیب تبدیل، پہلے دسویں، بارہویں کے ہونگے

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا،امتحانات کی ترتیب تبدیل،پہلے دسویں ،بارہویں کے ہونگے،10thکے 19جون،12th کے 6جولائی ، 9thکے 20 جولا ئی اور11th کے 5 اگست سے ہونگے. وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کےوزرائے تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ مزید پڑھیں