زبیرطفیل یو بی جی کے صدر منتخب،ایس ایم منیر‘افتخار ملک کے استعفے نامنظور

زبیرطفیل یو بی جی کے صدر منتخب،ایس ایم منیر‘افتخار ملک کے استعفے نامنظور کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے سب سے بڑی بڑی نمائندہ تنظیم یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کی مرکزی کور کمیٹی نے یو بی جی کے سیکریٹری جنرل اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیرطفیل کو یونائٹیڈ بزنس گروپ کابلامقابلہ صدرمنتخب مزید پڑھیں

رنگ روڈ سکینڈل،ایک استعفی آ گیا،2اہم شخصیات بدستور عہدوں پر موجود

تجزیہ: محمد اکرم چودھری ———————– راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر اثر انداز ہونے یا کسی بھی حوالے سے مداخلت کرنے والے تین افراد میں سے ایک نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دو اہم افراد ابھی تک عہدوں پر موجود ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے سامنے ریاست اور قانون بے بس

بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے سامنے ریاست اور قانون بے بس دبئی سے لاہور واپسی پر ملک ریاض اور انکے اہل خانہ نے کورونا وائرس ٹیسٹ نہیں کرایا۔ ایرپورٹ منیجر لاہور اختر مرزا نے واقعہ کی رپورٹ سی اے اے ہیڈکوارٹر بھیج دی۔ ملک ریاض، اہلیہ بینا ریاض، انکے ہمراہ آئے شاہد محمود قریشی، مزید پڑھیں

آل چین فارمیسی کا اجلاس لاہور میں ہوا

ان کے معاملات کو پورا کرنے کے لئے آل چین فارمیسی کا اجلاس لاہور میں ہوا ۔محمود احمد (کلنک) ، زاہد بختاوری (ڈی واٹسن) ، ارجمند مقصود (محمود) طارق محمود (شاہین) صدر ، سیکرٹری جنرل ، سینئر نائب صدر اور نائب صدر منتخب ہوئے

کون ہے جو نیشنل بینک کے ذریعے وزیراعظم کا معاشی خوشحالی ایجنڈا سبو تاز کرنا چاہتا ہے ؟

سمندر پار پاکستانیوں کے ہر دلعزیز وزیراعظم عمران خان دنیا بھر سے پاکستانیوں کو قومی معیشت کے استحکام کے لیے زیادہ سے زیادہ رقوم قانونی طریقے سے اور پاکستانی بینکنگ سسٹم کے ذریعے پاکستان بھیجنے پر زور دے رہے ہیں لیکن دوسری جانب پاکستان کے سب سے بڑے بینک نیٹ ورک کے حامل قومی بینک مزید پڑھیں