جوکووچ کو شکست، رافیل نڈال نے اٹالین اوپن جیت لیا

اسپینش کھلاڑی رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دے کر اٹالین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ کلے کا بادشاہ کہلائے جانے والے رافیل نڈال کا یہ دسواں اٹالین اوپن ٹینس ٹائٹل ہے۔ روم میں کھلے جارہے اٹالین اوپن ٹینس فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا پہلے سیٹ میں مزید پڑھیں

12 اکتوبر 1993 میں روزنامہ پاکستان لاھور میں # اقوام متحدہ اور مسلمان قوم

12 اکتوبر 1993 میں روزنامہ پاکستان لاھور میں # اقوام متحدہ اور مسلمان قوم # کے عنوان سے شائع ھونے والا شہزاد بھٹہ کا کالم جس میں کشمیر اور فلسطین میں مظلوم اور نہتے مسلمانوں پر ھونے والے ظلم و بربریت کی روشنی میں اقوام متحدہ کے کردار کے بارے حقائق تحریر کئے گئے جو مزید پڑھیں

کراچی، آج پارہ 43 ڈگری تک جا سکتا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور کم سے کم درجۂ حرارت میں کل کےمقابلے میں 4 ڈگری کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 32اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

حکومت اور کے الیکٹرک نے اضافی بجلی کی فراہمی، ادائیگی کے طریقہ کار اور سبسڈی کی فراہمی کے حوالے سے اپنے بیشتر دیرینہ تنازع کو حل کرنے کے اصولوں پر اتفاق

اسلام آباد: اربوں روپے کی ماضی کی ادائیگیوں اور وصولیوں کو غیر منسلک کرتے ہوئے حکومت اور کے الیکٹرک نے کراچی کو کل 2 ہزار 50 میگاواٹ کی فراہمی کے لیے بجلی کی خریداری کے ایک نئے معاہدے (پی پی اے) پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس مزید پڑھیں

جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہی ہے۔ وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہا ہے کہ یہ ورکنگ صحافیوں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری کا مزید پڑھیں