برطانیہ کی پہلی خودکار بس

کیمبرج میں برطانیہ کی پہلی خودکار بس نے دو میل کا سفر طے کیا، کسی بھی ڈرائیور کے بغیر بس نے خودکار طریقے سے سفر طے کیا۔ آٹومیٹک الیکٹرانک بس کے چلنے کے دوران سڑک پر عام ٹریفک بھی رواں دواں رہی جبکہ الیکٹرک بسوں میں دس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ گریٹر کیمبرج مزید پڑھیں

سندھ روینیو بورڈ کا سندھ سیلز ٹیکس بقایاجات کو ختم کرنے کیلئے ٹیکس مراعات دینے کی اسکیم کا اعلان

کراچی (31 مئی): چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورٹیکس دہندگان ایسوسی ایشن کی درخواست پرسندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے ٹیکس مراعات یافتہ اسکیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جرمانے سے استثنیٰ دیا جاسکتا ہے اور سندھ سیلز ٹیکس کے نادہندہ کو ایک اہم ریلیف ملے گا۔ پیر کو جاری ایک بیان مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے اسدطور کو 4 جون کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے اسدطور کو 4 جون کو طلب کرلیا —– ایف آئی اے نے اسدطور کو 4 جون کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے کی انسپکٹر شمائلہ سعید کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق اسد طور کو انکوائری نمبر 650/2021 کے سلسلے میں اپنا بیان قلمبند کرانے کے لیے چار جون کی مزید پڑھیں

احمد علی بٹ نے کورونا ویکسین لگوالی

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی بٹ نے بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ اداکار احمد علی بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسپتال میں ویکسین لگواتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ احمد علی بٹ نے کیپشن مزید پڑھیں

اعجاز اسلم کو کھانے میں کیا پسند ہے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے پسندیدہ اور بہترین کھانے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ اداکار اعجاز اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے کھانے کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے، جو انہیں اتنا پسند ہے کہ وہ کبھی بھی مزید پڑھیں