وزیراعظم مانع حمل پر ٹیکس ختم کریں، شہزاد رائے کا مطالبہ

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے وزیر اعظم عمران خان سےمطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ مانع حمل پر ٹیکس ختم کریں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شہزاد رائے نے کہا کہ 17 فی صد شادی شدہ جوڑے مانع حمل استعمال کرنا چاہتے ہیں مگر ان کی رسائی نہیں ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

آبادی میں اضافے پر قابو پانے کی کوششوں کو زبردست دھچکا ۔ بہبود آبادی کے افسران اور ملازمین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔

آبادی میں اضافے پر قابو پانے کی کوششوں کو زبردست دھچکا ۔ بہبود آبادی کے افسران اور ملازمین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے گائنی یونٹ میں ایک خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دے دیا جن میں پانچ لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ اسپتال کے ترجمان کے مزید پڑھیں

کنڈوم پر ٹیکس: ’ایک اسی چیز پر ٹیکس نہیں تھا جو اب لگا دیا‘

21 غیر سرکاری تنظیموں کے اتحاد نے مانع حمل ادویات پر ٹیکس لگانے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خاندانی منصوبہ بندی کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔ ==================== اظہار اللہ =============== سلیم خان (فرضی نام) کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کے ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ ان کے ہاں مزید پڑھیں

2045 تک پنجاب کی آبادی 25 کروڑ ہوجانے کا خدشہ

صوبہ پنجاب کے صوبائی وزیر بہبود آبادی سردار ہاشم ڈوگر کے مطابق اگر بڑھتی آبادی پر قابو نہ پایا گیا تو 2045 تک پنجاب کی آبادی 11 کروڑ سے بڑھ کر 25 کروڑ جبکہ ملکی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اس وقت سرکاری اعدادو شمار کے مطابق ملک کی کل آبادی 22 مزید پڑھیں

حکومت فیملی پلاننگ پروڈکٹس کو شیڈول جی سے نکالے تاکہ ہرقسم کی فارمیسی اور میڈیکل اسٹور پر فیملی پلاننگ پروڈکٹس بآسانی دستیاب ہو سکیں ۔ ماہرین کا حکومت کو مشورہ

ایک طرف وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے فیملی پلاننگ کے اقدامات کر رہی ہیں دوسری طرف ماہرین اس بات پر حیران ہیں کہ حکومت نے فیملی پلاننگ پروڈکٹس کو شیڈول جی میں ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے یہ پروڈکٹ صرف ایسی فارمیسی پر دستیاب مزید پڑھیں